پاکستان اور چین کے درمیان میری۔ٹائم معاہدہ، شپنگ سیکٹر میں انقلاب کی نوید

پاکستان کی شپنگ صنعت میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) اور چائنا کے شیڈونگ شن شو گروپ کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ یہ اعلان وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے جمعرات […]

بولان میل ٹرین کے قریب دھماکہ، ٹرین محفوظ، کوئی جانی نقصان نہیں

کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ٹرین آج ضلع سبی کے علاقے بختیار آباد میں ایک دھماکے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئی۔ دھماکہ ٹرین کے گزرنے کے فوراً بعد ہوا جس کے نتیجے میں ٹرین اور مسافر مکمل طور پر محفوظ رہے۔ریلوے حکام کے مطابق واقعہ بختیار آباد کی حدود […]

بنوں میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد کی ایف سی (فرنٹیئر کور) کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے جن میں سے ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز یہ واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود […]

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف سیاسی صف بندی میں دراڑ، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ کی اے پی سی کا بائیکاٹ

 خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے آج یعنی 24 جولائی  وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سیاسی اختلافات کی نذر ہوگئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے کانفرنس کو ‘نمائشی’ قرار دیتے ہوئے اس میں شرکت سے انکار کر دیا […]

مون سون بارشوں سے ہلاکتیں 250 سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 252 ہو گئی ہے۔ بدھ کو مزید 10 اموات رپورٹ ہوئیں۔ بارشوں سے تباہی بڑے پیمانے پر ہوئی ہے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے بڑے پیمانے […]