پاکستان اور بنگلہ دیش میں سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری کا اصولی فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بدھ کے روز بنگلہ دیش کے ہوم منسٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چوہدری سے ڈھاکہ میں ملاقات کی ہے۔ وزارت داخلہ کے آمد پر بنگلہ دیشی ہوم منسٹر نے اپنے پاکستانی ہم منصب کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں […]
واٹس ایپ چینلز پر ٹی ٹی پی کا نفرت انگیز بیانیہ، وفاقی وزیر کا انتباہ

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بدھ کے روز کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اپنی ‘نفرت انگیز’ بیانیے کو پھیلانے کے لیے واٹس ایپ چینلز چلا رہی ہے اور انہوں نے کمپنی سے ان اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک بیان میں، […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط ہو گئے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طویل عرصے سے زیر التوا ترجیحی تجارتی معاہدہ (پی ٹی اے) یکم اگست 2025 سے فعال ہو گا۔خبر رساں ادارے بزنس ریکارڈر کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان مخصوص پھلوں اور خشک میوہ جات کی ڈیوٹی فری درآمد اور برآمد میں سہولت فراہم کرے گا۔ اس معاہدے کو […]
بھارتی فضائیہ کا مِگ-21 طیاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ

بھارتی فضائیہ ستمبر میں اپنے باقی ماندہ مِگ-21 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کو سبکدوش کرنے جا رہی ہے۔ یہ طیارے چھ دہائیوں تک انڈین ایئر فورس کے زیر استعمال رہی ہے۔ مِگ-21 ستمبر کو چندی گڑھ ایئربیس پر باضابطہ طور پر ختم کر دیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ 2017 سے 2024 کے درمیان کم از […]
25 جولائی کو پاک امریکہ وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات طے

پاکستان کے ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 25 جولائی کو واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے۔ یہ دونوں کے درمیان پہلی سرکاری ملاقات ہوگی۔ اگرچہ مکمل ایجنڈا ابھی تک ظاہر نہیں کیا گیا لیکن توقع ہے کہ بات چیت میں کئی اہم امور شامل ہوں گے۔ملاقات کا […]
پاکستان میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 234 ہو گئی

پاکستان میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے ہلاکتوں کی تعداد جون کے اواخر سے اب تک 234 ہو گئی ہے اور ہلاک شدگان میں تقریباً نصف بچے شامل ہیں۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے منگل کو 11 مزید ہلاکتوں کی اطلاع دی جن میں سے چھ سوات، خیبر پختونخوا میں […]