ٹانک میں مبینہ کواڈ کاپٹر گولہ گرنے سے 2 کمسن بچے شہید، اہلیان علاقہ کا شدید احتجاج

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک کے علاقے گومل تھانہ کے حدود میں واقع گاؤں رغزائی میں ایک افسوسناک واقعے میں مارٹر گولہ گرنے سے دو کمسن بچے شہید ہو گئے ہیں۔یہ واقعہ منگل کے روز رونما ہوا جب یہ دونوں بچے مدرسے جانے کے لیے گھر سے نکلے ہی تھے کہ اچانک ایک مارٹر […]

گلگت بلتستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 5 ہلاکتیں، مواصلاتی نظام درہم برہم

گلگت بلتستان کے علاقے بابوسر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں، جس کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔  پیر کے روز تقریباً 3:30 بجے بادل پھٹنے سے جل اور دیونگ کے درمیان بابوسر روڈ پر 7-8 کلومیٹر کے […]

بنوں پولیس چوکیوں پر دہشتگردوں کے حملے ناکام، آئی جی پی اور آر پی او کی پولیس کو شاباش

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں گزشتہ شب تھانہ ہوید کی حدود میں واقع دو پولیس چوکیوں، شیخ لنڈک اور مزانگہ پر دہشتگردوں نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ تاہم، پولیس کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دونوں حملے ناکام بنا دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق چوکی شیخ لنڈک پر ڈرون جبکہ […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیان 26 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان 26 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ خبر ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم نیوز نے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے دی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس دورے کا اعلان کرتے ہوئے اسے پاکستان کے ساتھ ایران کے […]

پاکستان میں مون سون کی تباہ کاریاں: ہلاکتوں کی تعداد 221 تک پہنچ گئی

پاکستان میں جاری مون سون سیزن کے دوران ہلاکتوں کی تعداد افسوسناک حد تک بڑھ کر 221 ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پانچ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ حالیہ ہلاکتوں میں دو مرد اور تین بچے شامل ہیں جبکہ دس دیگر زخمی ہوئے […]