چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا ابراہیم شہید، ساتھی زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے کندہ بٹو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں مولانا ابراہیم شہید ہو گئے جبکہ ان کا ایک ساتھی شدید زخمی ہو گیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب مولانا ابراہیم تنگی سے پڑانگ غار جا رہے تھے۔پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے راستے میں […]
ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے 12 ملزمان کو بری کر دیا گیا

بمبئی ہائی کورٹ نے 2006 کے ممبئی ٹرین بم دھماکوں میں سزا یافتہ 12 افراد کو بری کر دیا ہے۔ اس حولناک حملہ میں 187 افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ عدالت نے 2015 کی سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا جن میں پانچ سزائے موت اور سات عمر قید کی سزائیں […]
میران شاہ میں سرنڈر طالبان کمانڈر تواب خان قاتلانہ حملے میں دو ساتھیوں سمیت ہلاک

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں سرنڈر شدہ طالبان کمانڈر تواب خان المعروف تواب اور ان کے ساتھیوں پر میران شاہ بائی پاس کے قریب قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تواب سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ حملہ پیر کے روز میران […]
اورکزئی میں دہشت گردوں کا حملہ ، سیکیورٹی فورسز کے 8 جوان شہید

مقامی پولیس کی اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی کے علاقے غنڈہ میلہ میں فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم آٹھ سیکیورٹی فورسز کے جوان شہید ہو گئے ہیں۔دہشت گردوں نے اورکزئی سکاؤٹس کے قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ علاقے سے گزر رہا تھا۔ پولیس ذرائع نے مزید […]
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 13 دہشتگرد ہلاک

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اتوار کو بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں متعدد کارروائیوں کے دوران 13 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 8 کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائیاں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں اور ان میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر […]
پاکستان میں مون سون کی بارشوں سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 216 ہو گئی

پاکستان میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ 26 جون سے اب تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 216 ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق، طوفانی […]
بلوچستان قتل کیس: مرکزی ملزم سمیت 11 گرفتار

بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے ایک وائرل ویڈیو میں دکھائے گئے بہیمانہ قتل کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے، جسے کئی لوگ ‘غیرت کے نام پر قتل’ سمجھتے ہیں۔ یہ گرفتاری ایک جاری آپریشن کا حصہ ہے جس کے تحت اب تک 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ […]