سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں ”فتنہ الہند“ کے خلاف بڑی کامیابی

اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پہرود میں فتنہ الہند کے عسکری گروپ کے خلاف ایک کامیاب خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ آپریشن 19 اور 20 جولائی کی درمیانی شب شروع کیا گیا جب اس خطے میں فتنہ الہند سے منسلک دہشت گردوں کی نقل و […]