وزیر خارجہ کا آئندہ ہفتے دورہ امریکہ: سلامتی کونسل کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اگلے ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان کی صدارت کے حصے کے طور پر اعلیٰ سطحی دستخطی تقریبات میں شرکت کے لیے امریکہ کا دورہ کریں گے۔ ہفتے کے روز اس دورے کے مطلق وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "نائب وزیراعظم/وزیر […]
ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی: 9 دہشتگرد ہلاک،جبکہ ایک کرنل اور ڈی پی او سمیت 3 آفیسر زخمی

ہفتے کے روز خیبر پختنواہ کے ضلع ہنگو کے علاقے زرگری میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا جس کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہنگو خالد خان ، ایک کرنل اور ایس ایچ او تھانہ دوآبہ نبی خان سمیت چند اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے […]
دریائے سوات سانحہ: صوبائی حکومت کی رپورٹ میں ہلاکتوں کی ذمہ داری حکام پر عائد

خیبر پختونخوا حکومت کی ایک رپورٹ نے گزشتہ ماہ27 جون کو دریائے سوات میں پیش آنے والے دلخراش واقعے میں ایک درجن سے زائد سیاحوں کی ہلاکتوں میں صوبائی حکام کی سنگین ناکامیوں کو بے نقاب کیا ہے۔ محکمہ ثقافت و سیاحت کی انکوائری رپورٹ کے مطابق جائے حادثہ سے محکمہ سیاحت مکمل طور پر […]
بنوں: تھانہ میریان پر عسکریت پسندوں کا کواڈ کاپٹر ڈرون سے ایک اور حملہ

خیبر پختنخواہ کے ضلع بنوں میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران پولیس تھانوں پر ڈرون (کواڈ کاپٹر) حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے۔ تازہ ترین واقعے میں ہفتے کے روز تھانہ میریان کو عسکریت پسندوں نے ایک بار پھر کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ تاہم پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک […]
ٹرمپ کا دعویٰ: پاک بھارت کشیدگی میں پانچ جیٹ طیارے مار گرائے گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے دوران پانچ جیٹ طیارے مار گرائے گئے ہیں۔ ریپبلکن قانون سازوں کے ساتھ وائٹ ہاؤس کے عشائیے کے دوران دیے گئے اس بیان میں مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ ٹرمپ نے کہا کہ "درحقیقت، طیارے فضا […]
پاکستان میں بارشوں کی تازہ لہر کی آمد متوقع

پاکستان میں شدید مون سون بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد، 20 سے 25 جولائی تک مون سون کی ایک اور لہر ملک سے ٹکرانے کی توقع ہے۔ حکام نے کئی علاقوں میں شدید بارشوں، تیز ہواؤں، گرد آلود طوفانوں اور ممکنہ سیلاب کا انتباہ جاری کیا ہے۔مون سون کی آنے والی […]