پاک فوج کی کامیاب کاروائی میں گرفتار عالمی دہشت گرد کو ازبکستان میں سزا

پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک بڑی کامیاب عالمی سطح کے آپریشن میں گرفتار ازبک عسکریت پسند کمانڈرعابد ساپاروف کو ازبکستان کی عدالت نے سزا سنا دی ہے۔ واضح رہے کہ ازبکستان، روس، آذربائیجان،کرغیزستان اور ایران کے سیکیورٹی ادارے تمام تر کوششوں کے باوجود عابد ساپاروف کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے۔ ان کو پاکستانی […]
مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے قافلے پر حملہ: ایک افسر شہید، 3 زخمی

جمعہ کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ایک قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک افسر شہید اور تین زخمی ہو گئے ہیں ۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق نیشنل ہائی وے پر چوٹو کے علاقے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی […]
خیبر پختونخوا حکومت: امن و امان پر کل جماعتی کانفرنس کا فیصلہ، ایم پی او میں اصلاحات کی منظوری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 35 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کی بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے آئندہ ہفتے ایک کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ گنڈاپور نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اس کانفرنس میں […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 140,000 پوائنٹس عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج جمعہ کو سرمایہ کاروں کے تیزی کے رجحان کی لہر کے ساتھ ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 140,585.38 پوائنٹس کی انٹرا ڈے بلندی پر پہنچا، جو کہ 1,919.89 پوائنٹس (1.38%) کا ایک نمایاں اضافہ ہے۔یہ جمعرات کے اسی طرح کے مضبوط سیشن […]
مون سون بارشوں سے اموات کی تعداد 178 ہوگئی

صوبہ پنجاب میں مون سون کی شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 54 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ جاری مون سون کے سیزن میں ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد جون کے آخر سے اب تک 178 ہو گئی ہے۔ […]