قلات میں مسافر بس پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی

بدھ کے روز بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے ایک مسافر بس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد جان بحق اور کم از کم سات افراد زخمی ہو گئے۔بس کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی جب قلات کے قریب نمرغ کراس کے مقام پر نامعلوم افراد نے اس پر […]
امریکی قانون سازوں کا پاکستان کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت انتباہ

امریکی کانگریس اراکین نے انسانی حقوق کی پامالیوں اور بیرون ملک جبر پر پاکستان کو سخت انتباہ جاری کیا ہے جس میں مستقبل میں پابندیوں کے امکان کا بھی اشارہ دیا گیا ہے۔ یہ انتباہ منگل کو پاکستان کے انسانی حقوق کے ریکارڈ اور سیاسی صورتحال پر مرکوز ایک دو طرفہ کانگریشنل سماعت کے دوران […]
برطانیہ نے پاکستان کو ایئر سیفٹی لسٹ سے ہٹا دیا، پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار

برطانوی حکومت نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے ہٹا دیا ہے جس سے پاکستانی ایئر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے اجازت نامے کے لیے دوبارہ درخواست دے سکیں گی۔ یہ اعلان بدھ کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی کمیٹی نے کیا ہے۔ پاکستان ائیر لائنز کے حوالے سے یہ فیصلہ 2021 میں […]
پاک-افغان غلام خان بارڈر دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحال

قبائیلی ضلع شمالی وزیرستان میں واقع پاک-افغان سرحدی چوکی غلام خان بارڈر کو 16 جولائی سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا گیا ہے۔ سیون ڈویژن کے میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ نے اس بات کا […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کا توہین مذہب قوانین کے غلط استعمال کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی حکومت کو ملک کے توہین مذہب قوانین کے غلط استعمال کی تحقیقات کے لیے 30 دن کے اندر ایک کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے یہ حکم منگل کو ایک ایسے کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا جس میں اس طرح کی انکوائری کا مطالبہ […]
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب کی ملاقات: تعلقات میں مزید بہتری کا عزم

بدھ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپنے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے جاری باہمی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور آئندہ بھی قریبی تعاون جاری رکھنے کا […]
گیس پائپ لائن پر حملہ: لکی مروت سے پنجاب کو گیس کی فراہمی متاثر

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقہ وانڈا امیر میں نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بیٹنی آئل فیلڈ سے پنجاب کو گیس فراہم کرنے والی مرکزی گیس پائپ لائن پر حملہ کر دیا۔صدر پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہونے والے اس دھماکے سے علاقے کو گیس کی سپلائی متاثر ہو گئی ہے۔ […]