برطانیہ کا پاکستانی طلباء اور کارکنوں کے لیے ای-ویزا کا اجراء

منگل کو برطانوی حکومت نے پاکستانی طلباء اور کارکنوں کے لیے ای-ویزا کا نظام شروع کر دیا ہے۔ یہ اقدام، جو ایک "بہتر” سرحدی اور امیگریشن نظام کا حصہ ہے جو زیادہ تر طلباء اور ورکرز ویزوں کے لیے فزیکل امیگریشن دستاویزات کو ڈیجیٹل امیگریشن اسٹیٹس سے بدل دے گا۔یہ اعلان حال ہی میں دستخط […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100انڈیکس 137,000 پوانٹس سے تجاوز کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان جاری رہا جہاں کے ایس ای-100 انڈیکس پہلی با 137،000کی نفسیاتی حد سے اوپر بند ہوا ہے۔ یہ پیر کے 136,502.54 کے ریکارڈ ہائی کو بھی عبور کر گیا ہے جو پی ایس ایکس کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت […]
پاکستان، ایران اور عراق کا عازمین کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا اعلان

پاکستان، ایران اور عراق کے درمیان سفر کرنے والے زائرین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ یہ اعلان پیر کو تہران میں ہونے والی سہ فریقی وزرائے داخلہ کانفرنس کے بعد کیا گیا۔ پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانفرنس کی میزبانی […]