ایف سی کو پولیسنگ کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا، حکومت کی وضاحت

فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) جو پہلے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے نام سے جانی جاتی ہے، کی حالیہ تنظیم نو کے حوالے سے وفاقی حکومت نے وضاحت جاری کی ہے۔ حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ تنظیم نو کے باوجود ایف سی ایک وفاقی پولیس فورس نہیں ہے۔ فرنٹیئر کانسٹیبلری (تنظیم نو) آرڈیننس 2025 کے […]

انسداد دہشت گردی عدالت کا بارودی مواد کیس میں ملزم کو 24 سال قید کی سزا سنا دی

انسداد دہشت گردی عدالت نے بارودی مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم جمشید کو 24 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ کیس کی سماعت پشاور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد خان نے کی ہے۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزم جمشید کو ضلع خیبر پولیس نے بارودی مواد سمیت گرفتار کیا […]

سوات میں غیرت کے نام پر ایک مرد اور عورت قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں اتوار کے شام ایک مرد اور ایک خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس اس واقعے کی تحقیقات غیرت کے نام پر قتل کے طور پر کر رہی ہے۔ یہ واقعہ مدین کے علاقے بشیگرام میں پیش آیا ہے۔جاں بحق ہونے والی خاتون کے ایک […]

چھٹی پر موجود ایس ایچ او نے سرکاری ملازم کے قاتلوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

خیبر پختنخواہ کے ضلع بنوں میں رات گئے ایک لرزہ خیز واردات میں سوئی گیس کے ملازم کو لوٹنے اور بے دردی سے قتل کرنے والے دو ملزمان کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ یہ کارروائی چھٹی پر گھر آئے ایس ایچ او تھانہ بنوں کینٹ، دمساز خان نے اپنے بھائی کے ہمراہ […]

صدراتی آرڈیننس کے ذریعے فرنٹیئر کانسٹیبلری فیڈرل کانسٹیبلری میں تبدیل

صدر آصف علی زرداری نے اتوار کو ایک آرڈیننس کی منظوری دی جس کے تحت سرحدی سیکیورٹی فورس، فرنٹیئر کانسٹیبلری کو وفاقی کانسٹیبلری میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے وفاقی حکومت کو ملک بھر میں امن و امان برقرار رکھنے، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کرنے اور سیکیورٹی کی […]