لکی مروت میں چیئرمین انعام اللہ کی گاڑی پر بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی

غلام اکبر مروت خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کی سب تحصیل تجوڑی میں اتوار کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں مروت-بھٹنی قومی تحریک کے چیئرمین انعام اللہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ دھماکہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا جو ایک ریموٹ کنٹرول حملہ بتایا جا […]
پاکستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم گفتگو، علاقائی ریلوے منصوبے پر پیشرفت

ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اتوار کے روز ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ اس اہم بات چیت کا محور ازبکستان-افغانستان-پاکستان (یو اے پی) ریلوے منصوبے کے فریم ورک معاہدے پر ہونے والی پیشرفت تھی۔دونوں رہنماؤں نے اس خطے کے لیے انتہائی اہم […]