پی ٹی آئی حکومت دہشت گردوں کو بھتہ دیتی ہے،مسلح جھتوں کو تسلیم نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہفتہ کو پشاور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت خیبر پختونخوا میں مسلح گروہوں کو ماہانہ بھتہ دیتی ہے، جس کے […]
دہشتگرد تنظیموں کا اندرونی انتشار

افغانستان میں موجود پاکستانی دہشتگرد گروہوں میں آپس کی رنجشیں بڑھنے لگی ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان کی حکمت عملی کے علاوہ کمانڈروں کی تعیناتی پر بھی تنظیم کے اندر دراڑیں واضح ہونے لگی ہیں۔ گزشتہ روز جہاں اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان نے سابق جنگجو قاری شکیل کے گروپ سے ملحقہ ایک کمانڈر کی […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا افغانستان سے تعاون کی خواہش کا اظہار، جدید کینسر ہسپتال بنانے کی پیشکش

اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہفتہ کے روز کو افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ گنڈاپور نے افغانستان میں ایک جدید کینسر ہسپتال کے قیام میں مدد کی پیشکش کی […]
دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ڈی ایس پی برمل لوئر وزیرستان شہید

ڈی ایس پی برمل رخمین خان جو چند روز قبل جنوبی وزیرستان لوئر میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں فائرنگ سے زخمی ہو گئے تھے، پولیس کے مطابق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج پشاور میں شہید ہو گئے ہیں۔واقعہ کی ایف آئی آر انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نامعلوم افراد […]
بھارت پاکستان میں کامیاب حملوں کے دعوؤں سے حقائق مسخ کر رہا ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے 7 مئی کو بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے بھارتی فوجی حملوں کی کامیابی سے متعلق دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا۔جمعہ کو ایک پریس بریفنگ میں ترجمان شفقت علی خان نے ڈوول کے بیانات کو "حقائق کو مسخ کرنے اور غلط بیانیوں سے بھرپور” قرار دیتے ہوئے شدید […]
اقوام متحدہ: اس سال 30 لاکھ افغان پناہ گزین افغانستان واپس آ سکتے ہیں

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا اندازہ ہے کہ اس سال تقریباً 30 لاکھ افغان پناہ گزین اپنے ملک واپس آ سکتے ہیں۔ ایران اور پاکستان میں افغان مہاجرین کو متاثر کرنے والی نئی پالیسیوں کی وجہ سے ہونے والی یہ وسیع پیمانے پر وطن واپسی افغانستان کے پہلے سے ہی کمزور انسانی […]
مئی سے امداد کے حصول کی کوشش میں تقریباً 800 فلسطینی جاں بحق

اقوام متحدہ نے جمعہ کے روز ایک رپورٹ جاری کیا ہے کہ مئی کے اواخر سے غزہ میں انسانی امداد حاصل کرنے کی کوشش کے دوران تقریباً 800 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ان اموات کی اکثریت غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تقسیم مراکز کے قریب ہوئی جو امریکہ اور اسرائیل کی حمایت […]