بنوں میں عسکریت پسندوں کے ڈرون حملے، ایک خاتون جاں بحق، 3 بچے زخمی

خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے گئے دو کواڈ کاپٹر حملوں میں ایک خاتون ہلاک جبکہ تین بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ ضلعی پولیس کے مطابق یہ واقعات بروز بدھ پیش آئے ہیں۔ بنوں کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سلیم عباس کلاچی نے خبر رساں ادارے ڈان […]

راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا جیگوار طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

بدھ کے روز بھارت کے ریاست راجستھان کے علاقے چورو کے قریب بھارتی فضائیہ  کا ایک جیگوار لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ بھارتی فضائیہ نے تصدیق کی کہ یہ حادثہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔ بھارتی حکام کے مطابق برطانوی-فرانسیسی ساختہ […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا ضم اضلاع کے مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے شمالی و جنوبی وزیرستان سمیت ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ہے۔ اجلاس میں متعلقہ صوبائی وزراء اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی ہے۔ وزیر اعلی ہاوس سے جاری بیان کے […]

پاکستان نے بھارت سے تنازع دانشمندی اور پرسکون انداز میں سنبھالا: ترک وزیر خارجہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ عالمی برادری نے نوٹ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ اپنے حالیہ تنازعے کو دانشمندی اور پرسکون انداز میں نمٹایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو ایک ادارہ جاتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ […]

چینی فضائیہ کے سربراہ کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کی کارکردگی کی تعریف

پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گینگ نے منگل کو ایک وفد کے ہمراہ ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور بھارت کے ساتھ […]

ترکیہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

بدھ کے روز ترکیہ کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد پہنچا اسلام آباد ہے جس میں وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور وزیر دفاع یاسرگوولر شامل ہیں- اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانا ہے، خاص طور پر دفاع اورسلامتی کے شعبوں میں۔ نور خان ایئربیس پر آمد پر وزراء کا استقبال […]