باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں ایک آپریشن کے دوران کم از کم آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ یہ کارروائی منگل کی صبح سیکیورٹی فورسز کی ایک پارٹی کو دھماکے سے نشانہ بنائے جانے کے بعد کی گئی ہے۔ دوپہر کو […]
بے گناہ کا قتل پوری انسانیت کا قتل، بغاوت حرام ہے، علمائے کرام کا اعلان

ممتاز علمائے دین اور مشائخ نے کہا ہے کہ اسلام ایک پرامن دین ہے اور اس کی تعلیمات انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف ہیں۔علماء دین نے واضح کیا کہ شریعت میں ناجائز قتل کی کوئی گنجائش نہیں ہے، بلکہ ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ ممتاز مہذبی اسکالر […]
لکی مروت میں پولیس کی کارروائی، 18 کلو وزنی بم ناکارہ

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت پولیس نے ایک بڑی دہشت گردانہ کوشش کو ناکام بناتے ہوئے لکی شہر کے نواحی علاقے مچنی خیل کے قریب نصب کیا گیا 18 کلو گرام وزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا ہے۔ خبر کدہ کو معصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پولیس کو ایک خفیہ اطلاع ملی […]
پاکستان-افغانستان کا سرحد پر قانونی نقل و حرکت کو آسان بنانے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان نے اپنی مشترکہ سرحد کے پار لوگوں کی قانونی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔پیر کے روز اسلام آباد میں دونوں ممالک کی وزارتِ خارجہ کے درمیان ایک نئے ایڈیشنل سیکرٹری سطح کے میکانزم کے افتتاحی اجلاس کے دوران یہ دوطرفہ فیصلہ کیا گیا۔ […]