سیکیورٹی فورسز نے 72 گھنٹے میں 40 سے زائد دہشتگرد ہلاک کردیے

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد گروہ "فتنہ الخوارج” کے خلاف اپنی کارروائیوں میں بے مثال کامیابی حاصل کی ہیں ۔ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں 40 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جو شدت پسندی کے خلاف حکومتی عزم اور سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت […]