وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ای سی او اجلاس میں ملاقات

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے جمعہ کے روز آذربائیجان کے شہر خنکندی میں 17ویں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ایک بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری دوطرفہ تعاون کا جائزہ […]

پاکستان تنازع کے بعد، بھارت کا ڈرون صنعت میں 234 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، رائٹرز

پاکستان کے ساتھ حالیہ فوجی تصادم کے بعد بھارت نے اپنی ڈرون سازی کی صلاحیتوں کو نمایاں طور پر بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس منصوبے کے تحت 234 ملین ڈالر (20 ارب بھارتی روپے) کے ایک نئے ترغیبی پروگرام کا آغاز کیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تین ذرائع […]

امریکہ کی ایرانی تیل پر نئی پابندیاں: پاکستان اور بھارت کی کمپنیاں بھی شامل

امریکہ نے ایرانی پیٹرولیم اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی غیر قانونی فروخت اور نقل و حمل میں ملوث ہونے کے الزام میں چھ کمپنیوں اور متعدد بحری جہازوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اقدام امریکی محکمہ خارجہ اور ٹریژری کے آفس آف فارن اثاثہ جات کنٹرول (او ایف اے سی) نے مشترکہ […]

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے

روس نے افغانستان میں طالبان عبوری حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ 4 جولائی کو روس کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے، ضمیر کابلوف کا ریا نووستی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے ذریعہ یہ اعلان سامنے آیا ہے۔ روس طالبان کے اقتدار کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا […]

سیکیورٹی فورسز نے وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 30 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں افغانستان […]