بھارت کی سندھ طاس معاہدے پر ‘آبی دہشت گردی’ کو مسترد کرتے ہیں، اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کو معطل کر کے ‘آبی دہشت گردی’ کے ذریعے پاکستان کو یرغمال بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔  پیر کے روز انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی عوام کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ وزیر خارجہ نے یہ ریمارکس اسلام آباد میں […]

بھارتی دفاعی عہدیدار کا پاکستانی ائیر فورس کا بھارتی جیٹ گرانے کا اعتراف

بھارتی حکام نے پہلی بار 7 مئی 2025 کو پاکستان کے ساتھ ایک بڑے فضائی حملے میں بھارتی جنگی طیاروں کے نقصان کو تسلیم کیا ہے۔  بھارتی بحریہ کے کیپٹن شیو کمار نے جکارتہ میں ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان ایئر فورس کے جیٹ طیاروں نے بڑے […]

ایرانی فوجی سربراہ کا اسرائیل تنازعے میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ 12 روزہ تنازعے کے دوران پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ موسوی نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یہ شکریہ […]