شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، 13 سیکیورٹی اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ہفتے کی صبح ایک خودکش حملے میں کم از کم 13 فوجی شہید ہو گئے۔ اس حملے میں 14 عام شہریوں سمیت کم از کم 24 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک اور نیوز آؤٹ لیٹ ‘دی خراسان ڈائری’ کے مطابق خودکش حملہ […]

محرم الحرام سیکیورٹی: ملک بھر میں فوج کی تعیناتی کی منظوری

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی میں مدد کے لیے پاکستان آرمی اور سول آرمڈ فورسز (سی اے ایف) کی ملک گیر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد […]

پاکستان کے انٹر کانٹی نینٹل بیلسٹک میزائل بنانے کے بھارتی دعوے من گھڑت ہیں، دفاعی ماہرین

بھارتی میڈیا نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے ہیں کہ پاکستان ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیار کر رہا ہے جو امریکہ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان جھوٹے اور گمراہ کن دعوؤں کو بین الاقوامی دفاعی ماہرین نے پاکستان کے امیج کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کے لیے جاری […]

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں کئی درجے بہتری

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری کے بعد، پاکستانی شہری اب 32 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول کی سہولت سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز (Henley & Partners) جو کہ ایک معروف عالمی شہریت مشاورتی فرم ہے جس کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان کا […]

ہیگ کی عالمی عدالت نے بھارت کا یکطرفہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام مسترد کر دیا

ہیگ میں ثالثی کی مستقل عدالت پی سی اے نے کہا ہے کہ بھارت کا یکطرفہ طور پر انڈس واٹر ٹریٹی کو معطل کرنا عدالت کے معاہدے کے تحت پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کے اختیار پر اثر انداز نہیں ہوتا۔ "عدالت کے دائرہ اختیار پر ضمنی ایوارڈ” کا یہ فیصلہ پاکستان کے […]