اچھے تعلقات کے باوجود پاکستان نے ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کی ہے، اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کی ہے باوجود اس کے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خوشگوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اس پورے بحران میں ایران کے لیے اپنی حمایت میں مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جمعہ کے […]
دریائے سوات میں سیلابی ریلے سے 7 لاشیں برآمد کر لی گئی، ریسکیو ٹیم

اطلاعات کے مطابق دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے میں بہہ جانے والے متعدد افراد میں سے کم از کم سات لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل شاہ فہد نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں ایک بڑا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک […]
پاک فوج علاقائی امن و استحکام کی ضامن، سول ملٹری ہم آہنگی ناگزیر: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کے روز 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے آرمی آڈیٹوریم میں ملاقات کے دوران کہی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]
وزیر اعظم شہباز شریف کی مارکو روبیو سے ٹیلی فونک گفتگو، دونوں رہنماؤں کا امن کے عزم کا اعادہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعرات کو ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں علاقائی استحکام اور ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے ان کے مشترکہ عزم کو اجاگر کیا گیا ہے۔ایران کے ساتھ سفارتی کوششوں میں امریکہ کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کے دوران […]