کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے 4 کارندے گرفتار،سندھ پولیس

ایس ایس پی شعیب میمن کے مطابق کراچی میں ایک بڑے انسدادِ خفیہ آپریشن کے دوران بھارت کی ریسرچ اینڈ اینالیسز ونگ (را) سے منسلک چار ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا ہےبدھ کو پریس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی میمن نے بتایا کہ ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی کے لیے سرگرم عمل تھے اور […]
پنجاب میں "را” کا تخریبی نیٹ ورک بے نقاب، 6 سہولت کار گرفتار

پنجاب کی انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب پولیس نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کے خفیہ ادارے "را” سے جڑے 6 افراد گرفتار کیے ہیں۔ اس کارروائی کے دوران صوبے میں ایک بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر کے انکے تخریب کاری کے عزائم کو ناکام […]
ایرانی پارلیمنٹ میں اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے سے تعاون معطل کرنے کا بل پاس

ایران کی سرکاری میڈیا ادارے نور نیوز کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے، بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی قانون سازی منظور کر لی ہے۔ اس اقدام کے نفاذ کے لیے ابھی ایران کے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی منظوری درکار ہے۔ یہ اقدام […]
زوہران مامدانی نیویارک کے ڈیموکریٹک میئرل پرائمری جیتنے کے قریب، کوومو دستبردار

منگل کے روز سابق گورنر اینڈریو کوومو کا مئیرشیپ ریس سے دستبردار ہونے کے بعد زوہران مامدانی نیویارک شہر کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک نامزدگی جیتنے کے لیے تیار نظر آ رہے ہیں۔ سٹی بورڈ آف الیکشنز کے مطابق تقریباً تمام بیلٹ اسکینرز کی رپورٹنگ کے ساتھ مامدانی کوومو پر 43.5 فیصد کے مقابلے میں […]
قومی سلامتی کے مشیر عاصم ملک کا بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت

پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کے اجلاس میں شرکت کی ہے جہاں انہوں نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر نے عالمی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے […]
امریکی حملے ایران کی جوہری تنصیبات تباہ کرنے میں ناکام، انٹیلی جنس رپورٹ

صدر ٹرمپ کی ثالثی میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بارہ دن کی شدید فضائی جنگ کے بعد جنگ بندی ہو گئی ہے۔ اگرچہ دونوں ممالک فتح کا دعویٰ کر رہے ہیں، لیکن ایک امریکی خفیہ ایجنسی کے جائزے سے پتا چلتا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر ہفتے کے روز ہونے والے فضائی حملوں […]