بنوں: پاکستان آرمی ڈویژنل انتظامیہ اور علاقائی عمائدین کے درمیان جرگہ

بنوں میں قیام امن ،سیکورٹی صورتحال اور شہریوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ بنوں کینٹ جرگہ ہال میں منعقدہ جرگے سے 116 بریگیڈ کمانڈر بریگیڈیئر نوید احمد ،کمشنر بنوں ڈویژن محمد علی شاہ ،ڈپٹی کمشنر بنو ں محمد فہیم خان ،اے ڈی آرممبر حاجی نادر خان ،حمود الرحمن ایڈوکیٹ ،ملک رضاء […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل پر واضح کیا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا، لیکن گھنٹوں بعد ہی دونوں ملکوں پر اس معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا یے۔ ٹرمپ نے اسرائیل کے رویہ پر خاص طور پر غصے کا اظہار کیا، اور ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر […]
مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران اسرائیل کشیدگی میں کمی کے بعد منگل کو تیل کی قیمتوں میں تیزی سے گراوٹ دیکھنے میں آئی جو اس وقت دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ یہ گراوٹ اس وقت دیکھنے کو آیا جب اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے […]
پاکستان کا قطر میں امریکی فضائی اڈوں پر حملوں پر اظہارِ تشویش

پاکستان نے قطر میں امریکہ کے العدید ایئربیس پر حملوں کے نتیجے میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال میں سنگین کشیدگی پر گہری تشویش اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ "ہم تمام ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام کے اصول کی حالیہ خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ […]
ایران-اسرائیل جنگ بندی ’نافذ العمل‘ ، ٹرمپ کا اعلان

منگل کے روز اسرائیل اور ایران کے درمیان 12 روزہ کشیدگی کے بعد جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کا کردار ادا کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے منگل کو اپنے ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر یہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ نے لکھا […]
ایران کے وزیر خارجہ کا جنگ بندی کے معاہدے سے انکار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے کسی بھی معاہدے کی تردید کی ہے جو کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے براہ راست متصادم ہے۔ منگل کی صبح ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں عراقچی نے کہا کہ "جیسا کہ ایران نے بارہا واضح کیا ہے: […]