ایران میں واقع ایون جیل اسرائیلی حملوں کا نشانہ کیوں بن رہا ہے؟

ایون جیل جو تہران کے ایون ضلع میں واقع ہے ملک کے سب سے مشہور قید خانوں میں سے ایک ہے۔ 1972 میں محمد رضا شاہ پہلوی کے دور حکومت میں قائم ہونے والی یہ جیل اس وقت سے ایران کے عدالتی نظام کی علامت اور اندرون و بیرون ملک توجہ کا مرکز بن چکی […]

روس کی ایران کو مدد کی پیشکش، کریملن کا بیان

کریملن نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ وہ ایران کو مختلف قسم کی امداد فراہم کرنے پر تیار ہے جو کہ تہران کی مخصوص درخواستوں پر منحصر ہوگی۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پیر کے روز کہا کہ روس کی ایران کے لیے حمایت ایران کی ضروریات کے مطابق ہوگی۔ پیسکوف نے […]

اسرائیلی جارحیت دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پر دنیا کی خاموشی علاقائی تنازعے کو عالمی جنگ میں بدلنے کا خطرہ رکھتی ہے۔ پیر کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے بلاول نے مارٹن نیمولر کی نظم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘پہلے […]

امریکی فضائی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پیر کو امریکہ کا ایران کے خلاف فضائی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور ایشیائی منڈیاں گر گئیں جس سے عالمی توانائی کی منڈیوں میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات بڑھ گئے ہیں ۔ برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کے فیوچرز میں ابتدائی طور پر چار فیصد سے زیادہ […]

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کرے گا

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس اجلاس مقصد مشرق وسطیٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال، بالخصوص ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جا سکے۔ قومی سلامتی کمیٹی میں اعلیٰ سول اور فوجی […]