بھارت نے ایران کو کیسے تنہا چھوڑ دیا؟ ایک خاموش بے وفائی

بھارت خود کو ایران کا دوست اور اسٹریٹجک پارٹنر بتاتا ہے لیکن ایران-اسرائیل تنازع کے دوران تہران کی حمایت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اس کی خاموشی اور خفیہ اقدامات نے اس کی نام نہاد دوستی کے پیچھے بے غیرتی کو بے نقاب کر دیا ہے۔بھارت کی ایران کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کبھی بھی […]

آیت اللہ علی خامنہ ای نے ٹرمپ کا ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ مسترد کردیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غیر ملکی مداخلت کے خلاف سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کسی بھی مسلط کردہ جنگ یا امن کی مزاحمت کرے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے خطاب میں خامنہ ای […]

مولانا اسجد محمود کا مسلح افراد سے آمنا سامنا: جے یو آئی کا سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو چند روز قبل نیشنل ہائی وے N55 پر یارک پولیس اسٹیشن کی حدود کے قریب مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر روک لیا تھا۔ یہ واقعہ تقریباً شام 4 بجے پیش آیا جب محمود لکی مروت میں ایک جنازے میں […]

ہراسانی کے میسجز سے تنگ آکر نرس نے بنوں کے ہسپتال کے اندر خودکشی کرلی

خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں کی نرس نے ہسپتال ملازم کی ہراسمنٹ سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔متوفیہ کے بھائی نے تھانہ ٹاؤن بنوں پولیس کو بتایا کہ انکی بہن نے ہسپتال میں ساتھی ملازم کی ہراسمنٹ سے تنگ آکر خودکشی کی ہے۔ ان کے مطابق ہسپتال ملازم عتیق الرحمن […]

صدر ٹرمپ کی آرمی چیف کو وائٹ ہاؤس میں ظہرانے کی دعوت

ایک غیر معمولی پیش رفت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف (COAS)، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی میزبانی کریں گے۔ ٹرمپ کے سرکاری شیڈول کے مطابق یہ ملاقات کیبینٹ روم میں ہوگی جو میڈیا کے لیے بند رہے گی۔ اس دعوت کو پاکستان کے […]