سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کاروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کی درمیانی شب پشاور اور شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائیوں میں تحریک طالبان پاکستان (جسے اب فتنہ الخوارج کہا جاتا ہے) سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔  پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کے  بیان میں […]

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں شخص کو پھانسی

ایران کی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق ایران نے ایک شخص کو پھانسی دے دی ہے جس پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام تھا۔ پھانسی پانے والے شخص کی شناخت اسماعیل فکری کے نام سے ہوئی ہے،جسے مبینہ طور پر دسمبر میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے موساد […]

ایران-اسرائیل جنگ اور پاکستان: بے بنیاد افواہوں کا بازار گرم

ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع میں شدت کے ساتھ ہی پاکستان کے مبینہ طور پر اس تنازعے میں براہ راست یا ایرانی حمایت کے حوالے سے فیک نیوز کے ساتھ جھوٹے دعوے کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹس جیسے کہ این ڈی ٹی وی کی جانب سے ایک بڑی جھوٹی خبر ایران کے […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا شدید بحران

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پٹرول 4.80 روپے فی لٹر اور ڈیزل 7.95 روپے فی لٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 258.43 روپے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 262.59 روپے فی لٹر ہو […]