خیبرپختونخوا میں کشیدگی عروج پر، گورنر کا بجٹ اجلاس بلانے سے انکار

خیبر پختونخوا (کے پی) کے گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گورنر نے جمعہ کو شیڈول بجٹ اجلاس بلانے سے انکار کردیا ہے۔2 جون کو صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ […]

آئندہ مالی سال میں پاک فوج کو خصوصی ریلیف الاؤنس ملے گا

وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال میں پاکستان کی مسلح افواج کو ایک خصوصی ریلیف الاؤنس ملے گا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو کے سامنے پیش ہوتے ہوئے سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسل نے اعلان کیا کہ افسران کو ان کی بنیادی تنخواہ کے 50 فیصد کے برابر […]

یلداحکیم برطانیہ کا ارنب گوسوامی

پشاور میں ٹی وی سکرین کے سامنے بیٹھا میں فاکس نیوز کو دیکھ رہا تھا۔ فلسطین تنازغہ میں مغربی میڈیا اپنی کریڈیبیلٹی کھو چکا ہے لیکن امریکہ میں حالیہ مظاہروں کی کوریج دیکھنے کے لیئے ہمیں پھر بھی غیر ملکی چینل دیکھنے پڑے۔ یہی وہ وقت تھا جب افغان آسٹریلوی صحافی یلدا حکیم پر نظر […]

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی

پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر کی گئی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں ایرانی فوجی کمانڈر اور جوہری سائنسدان ہلاک ہوئے ہیں ۔ پاکستان نے اس کارروائی کو ‘ناجائز’ قرار دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔پاکستان نے ایران کے عوام کے ساتھ […]

اسرائیل نے ایران کے فوجی سربراہ اور جوہری سائنسدانوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا

ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق ایران کے فوجی سربراہ میجر جنرل محمد باقری جمعہ کی صبح سویرے تہران میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، اس حملے کو حالیہ برسوں میں ایرانی دارالحکومت پر سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا […]