ایران کا نئے افزودگی مراکز کا اعلان، امریکہ سے جوہری مذاکرات سے قبل کشیدگی میں اضافہ

جمعرات کو ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ افزودہ یورینیم کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کرے گا۔ یہ اعلامیہ امریکی مطالبات کو براہ راست چیلنج کرتا ہے اور اتوار کو عمان میں ہونے والے جوہری مذاکرات کے ایک نئے دور سے قبل کشیدگی کو بڑھا دیگا۔ یہ اشتعال انگیز اقدام اقوام متحدہ کے جوہری […]

احمد آباد میں ایئرانڈیا کا طیارہ 242 مسافروں سمیت گر کر تباہ

جمعرات کی دوپہر بھارت کے شہر احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز بوئنگ ڈریملائنر 787 ٹیک آف کے دوران یا فوراً بعد گر کر تباہ ہو گئی، جس کے بعد بڑے پیمانے پر ہنگامی ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ حکام کے مطابق […]

برطانیہ میں پناہ کی درخواستیں، پاکستانیوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ میں انکشاف

2024 میں پاکستانیوں نے برطانیہ میں پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد سب سے بڑھ گئی ہے۔ یہ تعداد گزشتہ برسوں میں شام اور ایران جیسے ممالک سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یہ اضافہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب برطانیہ میں اسائلم کے خواہشمند افراد کے مجموعی درخواستوں میں تیزی سے اضافے کا سامنا […]

وزیر خزانہ کا انتباہ: 500 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے پڑ سکتے ہیں

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بدھ کو خبردار کیا ہے کہ اگر پارلیمنٹ نے ایسے افراد کے مالی لین دین پر مجوزہ پابندیوں کی منظوری نہیں دی جو مالی طور پر "نااہل” سمجھے جاتے ہیں، تو حکومت کو 400-500 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے پڑ سکتے ہیں۔ یہ انتباہ حکومت کی […]