فوجی مہم کی ناکامی کے بعد بھارت مایوسی کا شکار ہے: پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے حالیہ ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کے بیانیے کو ‘پاکستان کے خلاف ایک ناکام فوجی مہم’ کے بعد ‘مایوسی’ کی علامت قرار دیا ہے۔ پاکستان کے وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا: "پاکستان برسلز میں مختلف میڈیا سرگرمیوں کے دوران بھارت کے وزیر خارجہ […]

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم شراکت دار ہے: امریکی جنرل

ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک ‘شاندار’ شراکت دار رہا ہے، خاص طور پر داعش خراسان  کے خلاف کارروائیوں میں پیش پیش ہے۔ سینٹ کام کے سربراہ جنرل کوریلا منگل کو امریکی ایوانِ مسلح افواج کمیٹی میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے دنیا […]

حکومت کی آن لائن شاپنگ پر ٹیکس لگانے کی تجویز

حکومت نے فنانس بل 2025-26 کے تحت آن لائن خریداری پر ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا یہ اقدام ای کامرس ٹرانزیکشنز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ہے۔ بل میں یہ لازمی قرار دیا گیا ہے کہ آن لائن لین دین میں شامل تمام ادائیگی […]

وزیر اعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات جائینگے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف 12 جون کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ ترکیہ اور سعودی عرب کے حالیہ دوروں کے بعد ہو رہا ہے۔ اس دورہ کے حوالے سے دفتر خارجہ کے بیان کے متن میں بتایا گیا کہ "وزیر اعظم محمد شہباز شریف 12 جون 2025 کو متحدہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ تنازعہ کشمیر میں ثالثی کے لیے تیار، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشمیر تنازعہ میں ثالثی کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس بریفنگ کے دوران اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے اس مسئلے پر کیے گئے تمام اقدامات کا مقصد […]

مالی سال 2025-26 کے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد سے زائد کا اضافہ

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے دفاعی بجٹ میں نمایاں اضافے کا اعلان کیا ہے، جس میں 2.55 ٹریلین روپے (تقریباً 9.18 بلین ڈالر) مختص کیے گئے ہیں۔ یہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 20.2 فیصد اضافہ ہے اور ایک دہائی سے زائد عرصے میں سب سے بڑا سالانہ اضافہ ہے۔ یہ اقدام […]