آسٹریا کے اسکول میں فائرنگ، طلباء سمیت 10 افراد جاں بحق

منگل کو آسٹریا کے جنوب مشرقی شہر گراز میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر گراز کے ڈریئر شوٹزنگاس ہائی اسکول میں پیش آیا ہے۔ گراز کی میئر ایلکے کاہر نے تصدیق کی کہ ہلاک ہونے والوں میں […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے 17.6 کھرب روپے کا بجٹ پیش کر دیا

منگل کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کے لیے 17.6 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ یہ بجٹ پاکستان کی بھارت پر فتح کے بعد ایک تاریخی لمحے پر آیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "جس جذبے کے ساتھ […]

افغان فورسز کی کابل میں کاروائی، داعش خراسان کے 2 عسکریت پسند ہلاک

گزشتہ رات کابل کے علاقے قصبہ PD15 میں افغان سیکیورٹی فورسز نے اسلامک اسٹیٹ آف خراسان ، داعش خراسان کے مبینہ ٹھکانے کے خلاف ایک آپریشن کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان المرصاد کے مطابق، آپریشن کے نتیجے میں دو داعش خراسان عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ رپورٹس کے مطابق داعش خراسان اس جگہ کو خودکش […]

پاکستان کے جدید جنگی طیاروں کی خریداری کے اعلان کے بعد چینی دفاعی کمپنیوں کے حصص میں نمایاں اضافہ

 پیر کو پاکستان کی جانب سے چین سے جدید جنگی طیاروں اور دیگر جدید ہتھیاروں کی خریداری کے اعلان کے بعد چینی دفاعی کمپنیوں کے حصص میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ خبر رساں ادارے بلومبرگ کی ایک خبر کے مطابق اس رپورٹ نے دفاعی شعبے میں سرمایہ کاروں کے دلچسپی کو مزید بڑھا […]