لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ٹی ٹی پی سے وابستہ دہشت گرد مارے گئے

لکی مروت خیبرپختونخوا کے علاقے کوٹ کشمیر میں دو گھنٹے تک جاری رہنے والی فائرنگ کے تبادلے میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ تین دہشت گرد مارے گئے۔ پیر کی علی الصبح سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تو ایک پولیس اہلکار گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔ […]
اسرائیلی فوج نے غزہ جانے والے امدادی جہاز میڈلین کو اغوا کر لیا

اسرائیلی فوج نے غزہ جانے والے امدادی جہاز میڈلین کو اس وقت اغوا کیا جب وہ غزہ سے 160 ناٹیکل میل دور تھا گروپ کی جانب سے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام کے مطابق، جب کشتی کو روکا گیا تو انہیں غزہ پہنچنے کی امید تھی۔ میڈلین کو فریڈم فلوٹیلا اتحاد نے […]