بنوں میں عید الاضحیٰ کی نماز کے دوران فتنہ الخوارج کی آمد: طاؤس خیل قوم کی جانب سے مزاحمت کا اعلان

بنوں کی تحصیل ڈومیل میں کم چشمی جامع مسجد میں 7 جون کو فتنہ الخوارج کے کچھ لوگوں کی آمد کے بعد لوگ نماز چھوڑ کر قریبی بڑی مسجد چلے گئے- بعد میں سب لوگ واپس جمع ہوئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی کی فضا قائم ہو گئی ہےاور خوارج کے ساتھ سخت تلخ […]