افغان مہاجرین کے لیے  پاکستان کا صوبہ خیبر پختونخوا آخری پناہ گاہ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف وفاقی حکومت کی کارروائیوں میں تیزی لانے کے فیصلے کے بعد خیبر پختونخوا افغان مہاجرین کے لیے آخری مقام بن گیا ہے۔  خیبر پختونخوا حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ وہ صوبے سے دستاویزی افغان شہریوں کو کبھی بے دخل نہیں کرے گی۔ […]

 ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل ‘بار بار انکار’ کا نتیجہ تھا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد پولیس نے منگل کو بتایا ہے کہ معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم عمر حیات کے اقبالی بیان کے مطابق ’بار بار انکار‘ کا نتیجہ تھا۔  17 سالہ ٹک ٹاکر، ثنا یوسف کو پیر کی شام اسلام آباد میں ان کے گھر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا […]

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

پیر کے روز بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ایک بیان کے مطابق، ہلاک ہونے والے دہشت گرد ‘فتنہ الہندوستان’ کا حصہ تھے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق، ضلع کیچ کے […]

بھارت سے تنازعے میں پاکستان نے اپنی صلاحیتوں پر انحصار کیا، بیرونی مدد پر نہیں: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے زور دے کر کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کو مکمل طور پر آزادانہ طور پر ہینڈل کیا ہے۔اس تنازعے کے دوران کوئی بیرونی مدد حاصل نہیں کی ہے۔ سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ میں بی بی سی کے سیکیورٹی نمائندے […]