6 سال بعد نریندر مودی کی جی سیون سے دوری کا امکان، کینیڈا سے تعلقات میں تناؤ عیاں

رواں ماہ کے وسط میں کینیڈا میں ہونے والے جی سیون سربراہی اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی شرکت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ یہ چھ سال میں پہلی بار ہوگا کہ نریندر مودی ممکنہ طور پر اس اہم عالمی فورم میں شریک نہیں ہوں گے۔  ذرائع کے مطابق مودی کو تاحال کینیڈا […]

بلاول کی قیادت میں وفد بھارت کی جارحیت پر پاکستان کا مؤقف پیش کرنے کے لیے تیار

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ایک نو رکنی وفد نیویارک میں غیر ملکی سفارت کاروں سے ملاقاتیں کرے گے۔ یہ وفد کم از کم 14 سفیروں سے ملاقات کرے گا جبکہ طارق فاطمی کی سربراہی میں ایک اور وفد روس میں ملاقاتیں کرے گا۔ نو رکنی […]

بھارت دھمکیوں یا طاقت سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا، پاکستان

پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی رہنماؤں کے جنگی جنون پر مبنی ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے  کہ بھارتی قیادت امن پر دشمنی کو ترجیح دے رہی ہے۔ پاکستان نے بھارت کے جارحانہ رویے کی طرف بھی توجہ دلائی ہے۔ وزارت خارجہ کے بیان کے متن میں کہا گیا کہ "بھارتی قیادت کے […]

مئی میں دہشت گرد حملوں میں113 افراد جاں بحق، 59 دہشت گرد مارے گئے: رپورٹ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی ایک نئی رپورٹ میں مئی کے مہینے کے دوران پاکستان بھر میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں تشویشناک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں 85 حملوں کی دستاویزات پیش کی گئی ہیں جو اپریل میں ریکارڈ کیے گئے 81 حملوں کے مقابلے میں 5 فیصد […]