غلط بس پر سوار بلوچ قوم

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور کی کتاب “میں کیوں نہیں ٹوٹا” کے صفحہ نمبر 216 پر لکھا گیا ہے کہ فروری 1973ء میں نیپ اور جے یو آئی پی کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بلوچ رہنماؤں کا رحجان عسکریت پسندی کی طرف ہو چکا تھا اور […]
آئی ایم ایف وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، نئے مالی سال کے بجٹ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے جاری اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کا جائزہ لینے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ جمعرات کے روز وزیراعظم کی ملاقات آئی ایم ایف کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا ڈپارٹمنٹ (ایم سی ڈی) کے ڈائریکٹر جہاد ازور کی قیادت میں ہوئی […]
افغانستان کی سی-پیک میں شمولیت اور پشاور-کابل ہائی وے کا اعلان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے تعاون سے پشاور-کابل ہائی وے بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جمعرات کے روز اسحاق ڈار نے چین کے تین روزہ دورے سے واپسی کے بعد ایک بریفنگ کے دوران یہ بات کہی ہے۔ اس دورے کے دوران ڈار نے چینی وزیر […]
بھارتی ہائی کمیشن کا اہلکار ناپسندیدہ شخصیت قرار، ملک بدر کر دیا گیا

پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنےکی ہدایت کر دی۔ پاکستان نے یہ اقدام گزشتہ روز بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق […]
پاک- بھارت مذاکرات سعودی عرب میں ہوسکتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاک-بھارت کے درمیان مذاکرات کے لیے ممکنہ مقام ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت کشمیر، پانی اور دہشت گردی پر مرکوز ہوگی۔ شہباز شریف نے بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ ریمارکس دیے ہیں۔ جب ان سے […]
اسرائیلی سفارت خانے کے 2 اہلکار واشنگٹن میں فائرنگ سے ہلاک، ملزم گرفتار

بدھ کی رات واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے عملے کے دو ارکان کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن میں ایک یہودی میوزیم کے باہر پیش آیا جہاں ایک تقریب جاری تھی۔ دونوں متاثرہ عملے کے ارکان کی […]