میر علی واقعہ: شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ‘فتنہ الخوارج’ ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہریوں کی ہلاکت کے واقعہ میں فتنہ الخوارج ملوث ہے۔ آئی ایس پی آر نے یہ بیان سیکیورٹی فورسز کے خلاف لگائے گئے ‘گمراہ کن الزامات’ کے جواب میں جاری کیا ہے، جن میں کہا گیا تھا کہ […]

وزیر خارجہ ڈار کی بیجنگ میں افغان ہم منصب امیر خان متقی سے اہم ملاقات

پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی جہاں انہوں نے دوطرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ایک بیان کے مطابق دونوں نے نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ کابل کو یاد کیا […]

بھارتی ایجنٹ بلوچستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں، خضدار حملے کے بعد آئی ایس پی آر کا رد عمل

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ خضدار میں ایک سکول بس پر حملے میں کم از کم تین بچے اور دو بالغ افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ میدان جنگ میں بری طرح ناکامی کے بعد ‘بھارتی ایجنٹوں’ کو بے […]

خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 بچے شہید جبکہ 35 زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں بدھ کو ایک اسکول بس پر بم حملے میں کم از کم چار بچے شہید اور 35 زخمی ہو گئے ہیں۔ خضدار کے ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ زیرو پوائنٹ کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام نے  قریبی ہسپتالوں میں […]

چین کا پاکستان کو خودمختاری کے دفاع پر خراج تحسین

منگل کو وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔ چین نے پاکستان کی اپنی خودمختاری کا پختہ دفاع کرنے پر تعریف کی اور پاکستان کو ایک ہمہ موسمی تزویراتی شراکت دار اور آہنی دوست قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے ملاقات کے بارے میں جاری […]