ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی پی نے امن کمیٹی کے رکن کی قتل کی ذمہ داری قبول کر لی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے ایک رکن کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ امن کمیٹی کے رکن کی شناخت جمال کے نام سے ہوئی ہے جو ٹی ٹی پی کے سرگرمیوں کے خلاف علاقے میں ایک توانا آواز کے طور پر […]

بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ ہونے سے بچائی، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے مئی کے اوائل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جوہری جنگ کو روکا ہے۔ خبر رساں ادارے فوکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں، ٹرمپ نے کہا کہ یہ ایک ایسی بڑی کامیابی ہے جس کا مجھے کبھی کریڈٹ نہیں دیا جائے گا، اور […]

 پاکستان سپر لیگ کا دوبارہ آغاز آج سے راولپنڈی میں ہو گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا دوبارہ آغاز ہفتے کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ سے ہو رہا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اسٹیڈیم کے قریب ایک واقعے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حفاظتی خدشات کے باعث ٹورنامنٹ […]