ہندوستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، دونوں ممالک کے متضاد بیانات

جمعرات کو ہندوستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا ایک ایسے وقت میں ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے جب پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک باضابطہ جنگ ہوئی اور بعدازاں جنگ بندی پر دونوں ممالک راضی ہوئے ہیں۔ ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ ان کی افغانستان […]

پاکستان نے بھارتی برتری کے تاثر کو زائل کر دیا ہے: دفترِ خارجہ

پاکستان نے حالیہ میزائل حملوں کے ذریعے دوطرفہ تعلقات میں ایک نیا معمول قائم کرنے کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے جنگی برتری کے خیالات اور تسلط پسندانہ عزائم کو ختم کیا جا چکا ہے۔ جمعہ کے روز ایک پریس بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان […]

آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے۔ یہ دن مارکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں ملک کے کامیاب دفاع کی یاد میں منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ تمام صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی ہے۔ […]

پاکستان کا آئی اے ای اے سے بھارت میں جوہری بلیک مارکیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت میں "جوہری بلیک مارکیٹ” کی تحقیقات کرے، جس میں تابکار مواد کی چوری اور غیر قانونی اسمگلنگ کے متعدد واقعات کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یہ براہ راست ردعمل بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے آئی اے ای […]