وزیراعظم شہباز شریف کا اعلی قیادت کے ہمراہ کامرہ ایئربیس کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ فوجی اور سول قیادت کے ہمراہ جمعرات کو کامرہ ایئربیس میں پائلٹوں اور فوجیوں سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے بھارت کے کل چھ طیارے مار گرائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "تمام تفصیلات لینے کے بعد، اب میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ […]

اگر بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو سخت ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے حال ہی میں طے پانے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کو سخت ردعمل کی وارننگ دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی نے کہا کہ "کوئی بھی جو ہماری علاقائی سالمیت اور خودمختاری […]

آذربائیجان کی پاکستان کو بھارت خلاف شاندار کامیابی پر مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں انہوں نے بھارت کے ساتھ حالیہ بحران کے دوران آذربائیجان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ علیئیف نے پاکستان کی کامیابی اور امن کے عزم کی تعریف کی ہے۔ وزارت خارجہ کی […]

امریکہ کی ترکیہ کو AMRAAM میزائلوں کی فروخت کی منظوری

امریکہ نے ترکیہ کو 304.1 ملین ڈالر مالیت کے میزائلوں اور متعلقہ ساز و سامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کے دن پینٹاگون  نے اس معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ ترکیہ ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق اس پیکج میں 53 AIM-120C-8 ایڈوانسڈ میڈیم رینج ایئر-ٹو-ایئر میزائلز (AMRAAMs) اور چھ AMRAAM گائیڈنس […]

ڈی جی ایم اوز کا ایک اور ٹیلی فونک رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

بدھ کے روز پاکستان اور انڈیا کے ڈائریکٹرز جنرل آف ملٹری آپریشنز نے ایک اور ٹیلی فون کال کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان کے ڈی جی ایم او میجر جنرل کاشف عبداللہ اور انڈیا کے ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل راجیو […]

بھارت بات چیت سے کشمیر کا مسئلہ حل کرے، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر سمیت تمام مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرے اور تنازعات سے گریز کرے۔ بدھ کو سیالکوٹ کی پسرور چھاؤنی میں فرنٹ لائن فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کے اقدامات نے 1971 […]