دو مزید فوجی جوان شہید ہونے سے بھارتی حملوں میں شہداء کی تعداد 13 ہو گئی

بھارت کے 6 اور 7 مئی کو ہونے والے میزائل حملوں میں شہید ہونے والے فوجیوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ بدھ کے روز دو مزید جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے […]

امریکی محکمہ خارجہ کی پاک-بھارت مسائل کے حل کیلئے براہ راست رابطے کی تجویز

امریکی صدر ٹرمپ کی اس تجویز کے بعد کہ بھارت اور پاکستان اپنے تنازعات کو حل کرنے کے لیے رات کے کھانے پر جائیں، امریکی محکمہ خارجہ نے دونوں جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کے درمیان براہ راست رابطے کی عوامی طور پر حمایت کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے دارالحکومت […]

پاکستان نے بھارتی سفارتی اہلکار کو غیر قانونی سرگرمیوں پر ملک سے نکال دیا

وزارت خارجہ نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ کارروائی اس لیے کی گئی کیونکہ مذکورہ سفارت کار ایسی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا جو سفارتی کردار، […]