پاکستان نے مودی کے ریمارکس کو غیر ذمہ دارانہ اشتعال انگیز قرار دے دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے کیے گئے "اشتعال انگیز اور بھڑکانے والے دعووں” کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے غلط معلومات پھیلانے اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کا موردالزام ٹھہرایا ہے۔ منگل کے روز جاری ہونے والے وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ "ایسے وقت میں جب علاقائی امن […]

پی ایس ایل کے بقیہ میچز 17مئی سے 25 مئی تک ہونے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بتایا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گے اور فائنل 25 مئی کو شیڈول ہے۔ یہ میچز پاک بھارت کشیدگی کے دوران غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیے […]

بھارتی جارحیت میں 40 سویلین اور 11 فوجی جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے بھارتی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان مطابق 6 اور 7 مئی 2025 کی شب بھارتی مسلح افواج نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے بزدلانہ حملے کیے جن میں معصوم شہریوں، […]

آپریشن بنیان مرصوص پاکستانی عسکری تاریخ کا ایک اہم باب ہے: آرمی چیف

پیر کے روز جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پاک فوج نے 6 اور 7 مئی 2025 کو بھارتی فوج کے  بزدلانہ حملوں کے جواب میں 10 مئی 2025 کو آپریشن بنیان مرصوص  سیسہ پلائی دیوار شروع کیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن، جو کہ معرکۂ حق نامی ایک بڑے فوجی […]