شہباز شریف کا جنگ بندی کے بعد بھارت کے ساتھ مذاکرات کی امید کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کی شام قوم سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر ثابت کیا ہے کہ وہ ایک خوددار قوم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے پہلگام حملے کو بہانہ بنا کر پاکستان پر بلا جواز جنگ مسلط کی ہے۔ وزیراعظم نے […]