پاکستان کی امرتسر اور دیگر شہروں پر حملوں کے بھارتی دعوؤں کی سختی سے تردید

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے بار بار بھارتی اشتعال انگیزی کے باوجود اسٹریٹجک تحمل کا مظاہرہ کیا ہے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈار نے کہا کہ بھارت نے سیاسی طور پر […]

پاکستان نے بھارت کے 25 ہیروپ ڈرون مار گرائے ہیں،  آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا ہے کہ پاکستان نے جمعرات کی صبح کم از کم 25 ہیروپ ڈرون مار گرائے ہیں۔ ڈرون حملوں میں کم از کم ایک شہری شہید اور چار فوجیوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے۔ ڈی جی آئی […]

پاکستان کے کئی شہر ڈرون حملوں کی زد میں، حکام کی تصدیق

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں گزشتہ دو دنوں سے اضافہ ہوا ہے۔ آج صبح پاکستان کے صوبہ پنجاب کے چھ شہروں جبکہ سندھ کے ضلع گھوٹکی  میں نامعلوم بغیر پائلٹ کے ڈرونز(یو اے ویز) نے نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان  حکام کے مطابق انہوں نے لاہور کے والٹن اور برکی روڈ کے علاقے […]

شہدا کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا، وزیر اعظم کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کی گزشتہ رات کی فضائی کارروائیوں میں بہنے والے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارے دشمن کو ہتھیار ڈالنے میں صرف چند گھنٹے لگے ہیں۔پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے جو ان کا غرور تھے […]