ایوان بالا نے پہلگام حملے کو پاکستان سے منسلک کرنے کی بھارتی کوشش مسترد کر دی

جمعہ کے روز سینیٹ نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں رواں ہفتے  بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے میں پاکستان کو ملوث کرنے کی بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اس حملے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوئے تھے […]

ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کی چیمپئن شپ کی دعوت قبول کرنے سے معذرت کر لی

پاکستان کے لیے اولمپک طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم نے بھارتی جیولین اسٹار نیرج چوپڑا کی 24 مئی کو بنگلورو کلاسک تھروئنگ چیمپئن شپ میں مقابلہ کرنے کی دعوت قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کو لکھے گئے ایک خط میں دعوت پر ان کا شکریہ ادا کیا لیکن […]

غیر ملکی سفارت خانوں کو بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا گیا ہے، دفتر خارجہ

 وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں غیر ملکی سفارت خانوں کو بھارت کے ساتھ کشیدگی پر اعتماد میں لیا گیا ہے۔ تاہم، اس وقت کسی تیسرے ملک کی جانب سے کوئی ثالثی عمل میں نہیں آئی۔ جمعے کے روز اسلام آباد میں معمول کی پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے […]