آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی شرح نمو کی پیش گوئی کم کر دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ نئے امریکی محصولات( ٹریف) کے اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے موجودہ مالی سال کے لیے پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو کی گزشتہ پیش گوئی سے کم کرکے 2.6 فیصد کر دیا ہے۔ پہلے پیش گوئی 3 […]
فیکٹ چیک: پہلگام واقعے سے منسلک کچھ تصویر جعلی ہیں

دعویٰ: بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد کے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جانے والے مناظر میں مبینہ طور پر ایک بچہ اپنے والدین کو کھونے کے بعد روتا ہوا دکھائی دے رہا ہے اور ساتھ ہی ایک سبزہ زار ہے جس میں لاشیں بکھری […]
مستونگ میں پولیو ٹیم پر حملہ، 2 لیویز اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیو ٹیم پر حملے میں دو لیویز اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز پولیو ٹیم مستونگ کے علاقے کلی تیری میں تھی جب وہ نامعلوم افراد کے حملے کی زد میں آ گئی۔ فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار موقع پر […]
پاکستان کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیاحوں کی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پاکستانی وزراتِ خارجہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "ہمیں بھارت کا غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک حملے میں سیاحوں کی جانوں کے ضیاع پر تشویش […]