افغانستان نے مہاجرین کی میزبانی اور روزگار کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، افغان قونصل جنرل

پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل نے پاکستان میں موجود تمام افغان مہاجرین کو اپنے وطن واپس لوٹنے کی ترغیب دی ہے۔ بدھ کے روز پشاور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محب اللہ شاکر نے امن کا پیغام دیا اور پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ […]
پاکستان اور چین کے درمیان پانچواں میری ٹائم مذاکرات دور اختتام پذیر

پاکستان اور چین نے بحری شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے بیجنگ میں مذاکرات کا پانچواں دور منعقد کیا۔ ان مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری (ایشیا پیسیفک) عمران احمد نے کی جبکہ چینی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے باؤنڈری اینڈ اوشن افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ہانگ لیانگ […]
بی این پی کا 20 روز سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل (بی این پی-ایم) نے ضلع مستونگ کے علاقے لک پاس میں 20 روز سے جاری دھرنا ختم کر دیا ہے۔ بی این پی کا احتجاج 28 مارچ کو وڈھ سے کوئٹہ تک ایک "لانگ مارچ” کے طور پر شروع ہوا تھا۔ یہ لانگ مارچ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنان گرفتاری کے ردعمل […]
نمائندہ خصوصی محمد صادق جے سی سی مذاکرات میں شرکت کرنے کابل پہنچ گئے

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق بدھ کے روز پاکستان-افغانستان مشترکہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے۔ افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اجلاس کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیر دفاع ملا عبدالقیوم ذاکر افغان وفد کی قیادت […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں, حکومت نے اضافی لیوی عائد کر دی

حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کو روک دیا ہے۔ عالمی سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب تقریباً 6 ڈالر اور 5 ڈالر فی بیرل کمی کے باوجود حکومت نے لیوی کو 70 روپے سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر کر دی۔ […]