بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے بہترین سفیر ہیں،  آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پاکستان کی تقدیر ہے اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا […]

معاشی اشاریوں میں بہتری، فِچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھا دی

فِچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل المدتی غیر ملکی کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو ‘CCC+’ سے بڑھا کر ‘B-‘ کر دیا ہے، اور مستحکم نقطہ نظر کو برقرار رکھا ہے۔ یہ اپ گریڈ بجٹ خسارے کو کم کرنے اور اصلاحات کو نافذ کرنے میں پاکستان کی حالیہ پیش رفت کو برقرار رکھنے کی صلاحیت پر […]

افغانستان میں موجود امریکی ہتھیار جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ سمیت دہشت گرد حملوں میں استعمال ہونے کا انکشاف

امریکی خبر رساں ادارے دی  واشنگٹن پوسٹ کی ایک تحقیقاتی رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے چھوڑے گئے اربوں ڈالر مالیت کے فوجی ساز و سامان پاکستانی عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ اس اسلحے کی موجودگی سے ان دہشت گرد گروہوں کی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور […]

مستونگ میں بم دھماکہ، 3 بلوچستان کانسٹیبلری اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی ایک گاڑی پر بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم تین اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ منگل کی صبح مستونگ میں دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب دھماکا ہوا۔ دھماکہ خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا اور […]