افغان وزیر خارجہ کا مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی کا شکوہ

پیر کے روز کابل میں مقیم پاکستان کے ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔ افغان وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ امیر خان متقی […]
سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں میں 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے صوبے میں ایک بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی کے بیان کے مطابق صوبے بھر میں 189 انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ کارروائیوں میں 189 مشتبہ […]
مارچ 2025 میں ترسیلات زر 4.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد کے مطابق پاکستان نے مارچ 2025 میں ترسیلات زر میں ریکارڈ 4.1 بلین ڈالر وصول کیے ہیں ۔ یہ رواں سال فروری میں موصول ہونے والے 3.12 بلین ڈالر سے زیادہ ہے جو ملکی معیشت کے لیے ایک خوش آئند اضافہ ہے۔ جنوری 2025 کے مقابلے میں […]
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسلام آباد میں تین روزہ کنونشن کا آغاز

پیر کے روز سمندر پار پاکستانیوں کی کنونشن کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ کنونشن کا مقصد قومی معیشت میں سمندر پار پاکستانیوں کے نمایاں کردار کا اعتراف کرنا اور ان کے مسائل کا حل نکالنا ہے۔ تین روزہ تقریب 13 سے 15 اپریل تک جاری رہے گی جس میں 60 سے زائد ممالک سے 1,078 سمندر […]
امریکی کانگریس کے وفد کی پاک فوج کے انسداد دہشتگردی اقدامات کی تعریف

اتوار کے روز امریکی کانگریس کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔ کانگریس مین جیک برگمین کی سربراہی میں وفد کانگریس مین تھامس سوززی اور جوناتھن جیکسن […]
سیکیورٹی کے خدشات، بولان میل کو رات گئے روک دیا

کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اتوار کی رات اچانک جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ پاکستان ریلوے کے حکام نے بلوچستان میں رات کے وقت ٹرین کی آمدورفت پر پابندی کا حوالہ دیتے ہوئے اس ٹرین کو روکنے کی تصدیق کی ہے۔ اس ٹرین میں […]