آٹھ پاکستانی مزدور ایران میں بہیمانہ طریقے سے قتل

ہفتہ کے روز ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے مہرستان میں آٹھ پاکستانی شہریوں کو قتل کر دیا گیا. واقعے سے باخبر ایک حکومتی اہلکار کے مطابق تمام آٹھ پاکستانی علاقے میں کار میکینک کا کام کر رہے تھے۔ اہلکار نے بتایا کہ ‘یہ علاقہ پاک ایران سرحد سے 230 کلومیٹر دور ہے، […]
ضلع کرم میں سڑکیں تاحال بند، بنکرز کی مسماری جاری

ضلع کرم میں ضروری اشیاء کی قلت اور مشکلات میں گھرے شہریوں کے لیے سڑکوں کی بندش ایک بڑا مسئلہ بن گئی ہے۔ کرم میں پائیدار امن کے قیام کی کوششوں کے تحت عسکریت پسندوں کے مورچوں کی مسماری کا عمل جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہاٹ امن معاہدے کے تحت اب تک 990 […]
امریکہ نے غیر ملکی شہریوں کو ہروقت دستاویزات ساتھ رکھنے کی تلقین کر دی

ایک نیا قانون کے نافذ ہونے کے بعد امریکہ میں رہنے والے تمام غیر ملکی شہریوں کو حکومت کے ساتھ رجسٹر ہونا اور ہر وقت اپنی قانونی حیثیت ثابت کرنے والی دستاویزات اپنے پاس رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز ضابطہ محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی (ڈی ایچ ایس) اور یو ایس سٹیزن […]
شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں ایک چوکی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کو پولیس نے پسپا کر دیا ہے۔ پولیس کے بیان کے مطابق شانگلہ کے چگلہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع شیکولئی پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے کے وقت چوکی پر سات سے نو […]