اور یوں، مہاجرین واپس جانے لگے

چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ گزرنے کو آرہا ہے جب روس کی افغانستان پر یلغار کے بعد افغان مہاجرین کی ایک بڑی تعداد نے پاکستان کا رخ کیا۔ پاکستان نے بھی بانہیں پھیلا کر اپنے دینی بھائیوں کو خوش آمدید کہا اور لاکھوں کی تعداد میں آنے والے ان مہاجرین کے لئے اپنے گھروں […]