آج ملک بھر میں عید الفطر منائی جا رہی ہے

آج پورے پاکستان میں عید الفطر روایتی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں عید کی نماز کے بڑے اجتماعات سے دن کا آغاز ہوا۔ اجتماعات میں پاکستان کی خوشحالی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے دعائیں کی گئیں۔ اسرائیلی افواج کے ظلم و ستم کا […]