بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعہ کے روز بلوچستان ٹرین حملے کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی جس میں جعفر ایکسپریس واقعے اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی کی تفصیلات بیان کی گئیں۔ ڈی جی […]
جنوبی وزیرستان لوئر کی مسجد میں بم دھماکہ، جے یو آئی کے ضلعی رہنما شدید زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے اعظم ورسک کی ایک مسجد میں بم دھماکہ سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اعظم ورسک کے بازار میں واقع مسجد مولانا عبدالعزیز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس میں جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنما مولانا عبداللہ ندیم سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قومی اتحاد اور اتفاق رائے کی ضرورت پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے قومی اتحاد پر زور دیا ہے۔ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنانے کے واقعے کے بعد پیدا ہونے والے بحران پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سویلین اور عسکری قیادت کو مل کر […]
علماءمشائخ کا جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت، فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان

مختلف مکاتب فکر کے مذہبی علما نے واضح کیا ہے کہ ملک دشمن قوتیں پاکستان کو غیرمستحکم کرنا چاہتی ہیں لیکن سیکورٹی کے ادارے اور عوام اس سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گی۔ پاکستان کے علماءمشائخ فوج اور سلامتی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ بلوچستان میں ٹرین سانحہ اور دارالعلوم حقانیہ سمیت دہشت […]